Home Inspirational Quotes 15+ Inspirational quotes in Urdu

15+ Inspirational quotes in Urdu

2
124

دے اتنی لذت اپنے سجدوں میں اے الله اس بے وفا دنیا کو یاد کرنے کا وقت ہی نہ ملے

کسی انسان کے لیے ساری رات رو کے دیکھو مزید پریشان ہوجاؤ گے لیکن الله کی یاد میں ایک آنسوں بہا کر دیکھو دل پر سکون ہوجاےگا

محبّت اپنے بندوں سے کمال رکھتا ہے وہ ایک الله ہے جو سب کا خیال رکھتا ہے

الله کی نہ فرمانی سے انسان پریشان ہی رہتا ہے چاہے بادشاہ ہی کیوں نہ ہو

گرتے آنسوں اور ٹوٹے دل کی قدر صرف میرا الله ہی جانتا ہے

مومن کے لیے وہ ہر دن عید کا ہے جس دن وہ گناہ نہ کرے

نماز وہ واحد حکم ہے جسے الله نے آسمان سے وحی کے ذریے نہیں اتارا بلکہ اپنے محبوب حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا

جو نماز نہیں پڑھتا وہ سکون کا مطلب نہیں جانتا

رب سے اور ماں باپ سے دور ہو کر انسان ہمیشہ پریشان ہی رہتا ہے

الله کے اتنے قریب ہو جاؤ کہ تم دعا مانگو اور فرشتے آمین کہیں

میں الله سے قطرہ قطرہ نہیں سمندر مانگتی ہوں میں الله سے بہتر نہیں بہترین مانگتی ہوں کیوں کے میں جانتی ہوں کے سب اسکے اختیار میں ہے

خدا کی محبّت کا اندازہ بھی کمال ہے سب کچھ دے کر کہتا ہے ، ہے کوئی مانگنے والا؟

جب اللہ تعالی کسی بندے سے دوستی کرنا چاہتا ہے تو اس کی زبان پر اپنا ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ہے

الله کو بہت پیارے ہیں وہ لوگ جو سخت مشکل میں صرف اور صرف الله سے مدد مانگتے ہیں

یہ نہ سوچو کے الله دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا یہ شکر کرو کے اللہ تعالی تمہارے گناہوں کی سزا نہیں دیتا

اے بندے جس نے تجھے بنایا اس سے بہتر تجھے اور کون سمجھے گا بس اس پر بھروسہ رکھ

2 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

%d bloggers like this: