
اگر ہم سے غلطی ہوجائے تو ابلیس کی طرح دلیر نہیں ہونا چاہیے۔ بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ہم ابن آدم ہیں ابن ابلیس نہیں۔

قرآن کہتا ہے
اپنے دشمنوں کی چالوں سے پریشان نہ ہوا کر
بے شک ! تمہارا رب سب سے بہترین چال
چلنے والا ہے۔

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
تو کرتا وہ ہے جو تو چاہتا ہے، پر ہوتا وہ ہے جو میں چاہتا ہوں ،
تو وہ کر جو میں چاہتا ہوں ،پھر وہ ہوگا جو تو چاہتا ہے۔

مایوس وہ ہوتا ہے جو الله پہ یقین نہیں رکھتا
اور محروم وہ ہوتا ہے جو الله کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا

سجدے کی توفیق ملنا بھی رب کی نعمتوں میں سے ایک بہتر نعمت ہے جن سے یہ توفیق چھن جاتی ہے پھر نہ وہ دنیا کے رہتے ہیں نہ ہی دین کے

قرآن کہتا ہے
میں تمہاری قبر میں تمھارے ساتھ ہونگا
مجھے پڑھتے رہو میں تمہارا حق ادا کرونگا

تھوڑی سی تھکاوٹ کے لیے نماز نہ چھوڑو اے مومن
ان سے کچھ سیکھ جنہوں نے جسم پر خنجر ہوتے ہووے بھی آخری سجدہ نہیں چوڑا

سورج کی شعائیں کتنی تیز ہوتی ہیں مگر معمولی سے بادل ان شعاؤں کو روک دیتے ہیں
اسی طرح گناہ کتنے ہی زیادہ طاقت ور ہوں نماز انھیں روک دیتی ہے

! الله بہتر کرے گا
لیکن
اگر الله نے بہتر نہ کیا تو
!ایمان رکھو الله بہترین کرے گا

جب پانچ وقت کی نماز بھی رب سے گفتگو کرنے کے لیے کم پر جائے تو سمجھ جاؤ
کے آپ کو الله سے محبّت ہوگئی ہے اور اس نے آپ کو اپنے قریب کرلیا ہے

حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کے
جب بندہ کہتا ہے یا رب، یا رب، یا رب، تو الله فرماتا ہے مانگ تجھے عطا کیا جاۓ

ایک ہی سوال سات سو بار دوہرایا گیا
میرے محبوب صلى الله عليه وسلم کیا مانگتے ہو ؟
ایک ہی جواب آیا میری امت کی مغفرت